:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
سی آئی اے کے سائبر ہتھیار اس کے کنٹرول سے نکل چکے ہیں : جولین اسانج
خبر

سی آئی اے کے سائبر ہتھیار اس کے کنٹرول سے نکل چکے ہیں : جولین اسانج

Friday 10 March 2017
ٹیلیویژن اور انٹرنیٹ کو متاثر کرنے کے لئے تیار کئے جاتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے اطلاعات کو جمع کیا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی غیر ذمہ داری ایک تاریخی واقعہ ہے کہ اس طرح کے وسائل تیار کریں اور انہیں ضروری سیکورٹی کے بغیر کسی ایک جگہ پر ذخیرہ کر دیں۔   جولین اسانج نے کہا کہ ویکی لیکس نے ف ...
alwaght.net
تو اس طرح سے سی آئی اے سے محفوظ رہے روسی وزیر خارجہ !
خبر

تو اس طرح سے سی آئی اے سے محفوظ رہے روسی وزیر خارجہ !

Friday 10 March 2017 ،
ٹی وی کے ذریعے بھی لوگوں کی جاسوسی کر سکتی ہے، یہ بات کہی۔ انہوں نے جرمنی کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مذاکرات میں کہا کہ میں خود جب کسی اہم مذاکرات میں شرکت کے لئے جاتا تھا تو کوشش کرتا تھا کہ میرا موبائل فون میرے پاس نہ رہے کیونکہ ہو سکتا ہے کہ یہ مسئلہ درد سر بن جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کے ہ ...
alwaght.net
شام میں اسرائیلی فوجی مہم کا انکشاف، عرب ممالک سے ساز باز
خبر

شام میں اسرائیلی فوجی مہم کا انکشاف، عرب ممالک سے ساز باز

Saturday 11 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ترجمان اووير گونڈلمین نے کہا کہ شام میں اسرائیلی فوجی کارروائی کی کوئی حد نہیں ہے اور عرب ممالک بھی اس سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل، حزب اللہ تک ایران کے اسٹراٹیجک ہتھیاروں کو پہنچنے سے روکنے کے لئے ہ ...
alwaght.net
ٹیلرسن امریکا کے سب سے کمزور وزیر خارجہ ہیں : امریکی ویب سائٹ
خبر

ٹیلرسن امریکا کے سب سے کمزور وزیر خارجہ ہیں : امریکی ویب سائٹ

Sunday 12 March 2017 ،
ٹیلرسن بہت کمزور ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ان پر عدم اعتماد کو واضح کر دیا ہے۔ الوقت - امریکا کی ایک ویب سائٹ نے ملک کے وزیر خارجہ کے تعلق سے لکھا کہ وزیر خارجہ رکس ٹیلرسن بہت کمزور ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ان پر عدم اعتماد کو واضح کر دیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ اوٹ سائڈ بلٹ وی نے یہ بات لکھی۔ ...
alwaght.net
یمنی میزائلوں نے نجران چھاونی میں تباہی مچا دی
خبر

یمنی میزائلوں نے نجران چھاونی میں تباہی مچا دی

Sunday 12 March 2017 ،
ٹی وی کے مطابق اس کارروائی میں جو نجران میں سعودی عرب کی سلاتح نامی چھاؤنی پر انجام دی گئی، چھاؤنی کو شدید نقصان پہنچا اور متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔  یمن کے توپخانے کی یونٹ نے بھی جيزان کے علاقے میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ گزشتہ کئی دن سے یمنی فوج نجران اور جيزان م ...
alwaght.net
عراق، فوج نے نینوا  ریلوے اسٹیشن آزاد کرا لیا
خبر

عراق، فوج نے نینوا ریلوے اسٹیشن آزاد کرا لیا

Wednesday 15 March 2017 ،
ٹیشن، سیمنٹ کارخانے اور متعدد دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا۔ الوقت - عراقی فوج نے مغربی موصل کے نینوا ریلوے اسٹیشن، سیمنٹ کارخانے اور متعدد دوسرے علاقوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی پولیس کے کمانڈر رائد جودت نے کہا ہے کہ پولیس ا ...
alwaght.net
90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں
خبر

90 فیصد عرب عوام صیہونی حکومت کو خطرناک سمجھتے ہیں

Wednesday 15 March 2017 ،
ٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔ الوقت - ایک عرب یونیورسٹی میں ہوئے سروے سے پتا چلتا ہے کہ عرب ممالک کے تقریبا 90 فیصد عوام صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے خطرناک تصور کرتے ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اے ...
alwaght.net
غزہ میں اندھیرا، اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں بجلی گھر تباہ
خبر

غزہ میں اندھیرا، اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے میں بجلی گھر تباہ

Friday 17 March 2017 ،
ٹی میں مکمل اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ الوقت - اسرائیلی محاصر میں گھرے غزہ پٹی میں محکمہ بجلی کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کے بعد سے تین بجلی گھر ٹھپ ہوگئے ہیں اور غزہ پٹی میں مکمل اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ جمعرات کو غزہ پٹی میں بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کے محکمہ تعلقات عام ...
alwaght.net
شام، حزب اللہ کے کمانڈر شہید
خبر

شام، حزب اللہ کے کمانڈر شہید

Saturday 18 March 2017 ،
ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر بدیع جمیل حميہ کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے سے متعلق شائع ہونے والے خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے شام کے بحران کے آغاز سے اب تک اس ملک میں دہشت گردوں اور تكفيريوں کے خلاف جنگ کی ہے اور حزب اللہ کے مجا ...
alwaght.net
اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دینے والی رپورٹ واپس لینے کا حکم، جواب... استعفی
خبر

اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دینے والی رپورٹ واپس لینے کا حکم، جواب... استعفی

Saturday 18 March 2017 ،
ٹیریس نے اقوام متحدہ کے مغربی ایشيا کے سماجی و اقتصادی کمیشن کی اس رپورٹ کو واپس لینے کا حکم دیا ہے جس میں اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دیا گیا ہے۔ لبنان کے الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انٹونیو گٹیریس نے امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کی وجہ سے اس رپورٹ کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ اقوام متحدہ م ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے